تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shahnama e firdausi nawab naseer hussain khayal azeemabdi ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "shahnama e firdausi nawab naseer hussain khayal azeemabdi ebooks"
مزید نتائج "shahnama e firdausi nawab naseer hussain khayal azeemabdi ebooks"
شعر
کہاں چین خواب عدم میں تھا نہ تھا زلف یار کا خیالسو جگا کے شور نے مجھے اس بلا میں پھنسا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
بیت
رہے پابند ہم دونوں کے دونوں قیدِ الفت میں
رہے پابند ہم دونوں کے دونوں قیدِ الفت میںترے قدموں سے مہندی میرے قدموں سے بلا لپٹی
نصیر عظیم آبادی
غزل
سمجھتے کیا ہیں یہ برقِ تجلّی دیکھنے والےنہ تھے موسیٰ بھی اس کا روئے زیبا دیکھنے والے
نصیر عظیم آبادی
قطعہ
دیا نامہ کسی کا لا کے قاصد نے تو دل دھڑکاغضب یہ ہے کہ ہر حرفِ تسلّی سے جنوں بھڑکا
نصیر عظیم آبادی
قطعہ
نہ آتا غش جو موسیٰ کو تو نور آنکھوں کا چھِن جاتانگاہِ شوق پر برقِ تجلّی کا یہ احساں تھا